بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا

 ڈاکٹر فریدہ مسعود

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

 

 BEDWETTING

کرنا بچوں کا بستر پر پیشاب

بیڈ ویٹنگ یعنی چھوٹے بچوں کا بستر پر پیشاب کرناایک عام مسئلہ ہے،اوراس میں عام طور پر7 سال کی عمر تک کہ ، تمام بچوں میں سے تقریبا 5-10 فیصد رات سوئے ہوئے بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں۔

چھوٹے بچوں کی اس پریشانی سے کیسے بچا جائے،

آئیے دیکھتے ہیں کہ ہومیوپیتھیک طریقہ علاج سے کونسی دوا استعمال کرکے ہم اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں.

کاسٹیکم200

CAUSTICUM

1.سردیوں اور برسات کے موسم میں بچہ زیادہ پیشاب کرتا ہے.

2.اس کی بڑی سمٹم رات کے شروع حصہ میں عادت ہوتی ہے.

3.کھانسی اور چھیکنے سے بھی پیشاب نکل جاتا ہے.

 

KREASOTE 30

۔۔۔۔۔کیریا زوٹ

گہری نیند میں بچے کو جگانا مشکل کام ہے اور ایسی چکر میں بچہ بستر پر پیشاب کر دیتا ہے

یورین بدبودار ہوتا ہے

خوا ب کی حالت میں یورین کر دیتا ہے

دن کے وقت بھی مشکل سے باتھ روم تک بھاگ کے جائے

CINA 30

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنا

جن بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کی وجہ سے 

بےچین اور ناک رگڑے

پیشاب کی رنگت سفید لیکن پڑے رہنے سے دودھیا ہو جاتی ہے

بھوک کا بڑھ جانا

 

ایسڈ فاس200

جب زیادہ مقدار میں یورین آتا ہے اور سوتے میں بے اختیار نکل جاتا ہے

کمزوری زیادہ ہوتی ہے

EQUISETUM 30

..... ایکوی زیٹم

بچے کی عادت بار بار پیشاب کرنا ۔غیر آرادی طور پر بھی نکل جائے اور کرنے کے بعد بھی پیشاب کی حاجت۔ بڑوں میں بھی یہ عادت ہوتی ہے ایسے جیسے مثانہ ہر وقت بھرا ہوا ہے

 

SULPHUR 30

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلفر

بچہ میٹھا مرچ مسالہ پسند کرتا ہے اور پیشاب جلن دار اور بے اختیار 

رات کے دوسرے حصے میں عادت ہوتی ہے جب گرم ہو جاتا ہے

اور حاجت اچانک ہوتی ہےاور طرح بچہ بستر پر ہی کر دیتا ہے بہت دفعہ اسے احساس بھی ہوتا ہے جاگ بھی جائے پھر بھی کر دیتا ہے ۔یہ عادت بڑوں میں بھی ہوتی ہے۔ایک اہم علامت وہ سوتے میں بڑبڑاتا ہے اور رات کو بار بار جاگتا بھی ہے

 

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا

ڈاکٹر فریدہ مسعود 

چیئرپرسن PHF 

پاکستان ہومیوپیتھک فاؤنڈیشن

 





Post a Comment

0 Comments