تحریر:-رحیم
حیدر
28
اگست، 2021
گاڈ
گفٹڈ (اللہ تعالی کی طرف سے انعام)
آپ
بھی پڑھیے.
ڈی ایم میں کچھ لوگ مجھے ویلی سمجھ کر لائن مارنے کی کوشش کرتے ہیں
اپنے
عہدے اور دولت کی کنڈی بھی پھینکتے ہیں کہ شاید
لالچ میں آکر قابو آجائے.
کوئی
دبئی اور امریکہ کا لالچ دیتا ہے.مت کریں ایسا آپ جیسے میں نے ملازم رکھے ہوئے
ہیں.تین سو,ورکر میرے سگنیچر کے بعد سیلری لے پاتے ہیں.’’
ایک طرف تو اُن محترمہ نے شکاری زہن رکھنے والے مردوں کو سبق سیکھانے کی کوشش کی تو دوسری جانب انہوں نے تکبرانہ انداز میں یہ بھی واضع کردیا.کہ مرد حضرات جتنا مرضی مجھے دانہ ڈالنے کو کوشش کریں.
میں
پھنسنے والی مچھلی نہیں ہوں یہ مچھلی والا لفظ میں کبھی بھی استعمال نہ کرتا اگر
یہ محترمہ اپنی ٹویٹ میں کنڈی کا ذکر نہ کرتیں.
میں
سوچ بھی نہیں سکتا تھا ایک عورت جس کو اسلام نے ایک رتبہ دیا مقام دیا جو شاید
زمانہ جاہلیت میں اس کے پاس نہیں تھا.وہ اپنے لیے جیسے الفاظ کا
استعمال کرے
یاد
رکھیں کانٹا ، کنڈی یا پھر جال ہمیشہ مچھلی پکڑنے کے لیے لگایا جاتا ہے،کسی عورت کو پھنسانے کے لیے نہیں.
یہ بات
ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ مرد کو ایک عورت ہی پیدا کرتی مرد اور عورت کے زریعے ایک اچھا خاندان وجود میں آتاہے.
قرآن مجید کی ایک آیت کا مفہوم بھی یہ ہےکہ
اَلرِّجَالُ
قَوّٰمُوۡنَ عَلَی النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰہُ بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ
مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالٰی نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے. (سورہ النسا-4 آیت -34)
اس
دنیا میں کچھ خوش قسمت لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔
جن
کو اللہ تعالی
علم ، عقل ، دولت
، شہرت ، طاقت ،اور اختیارات
عطا
کرتا ہے.
اور
کچھ لوگ صرف ان نعمتوں کو حاصل کرنے میں اپنی ساری زندگی داوُ پر لگا دیتے ہیں.
شاید
اس وجہ سے کہ اللہ تعالی کی یہ عطا کردہ نعمتوں کو حاصل کرسکیں.مگر زندگی کو داوُ پر
لگانے سے یہ تمام نعمتیں حاصل نہیں ہوتیں.
بلکہ
یہ سب نعمتیں اللہ تعالی کی طرف سے اپنے بندوں کو عطا ہوتی ہیں.
جسے
عام زبان میں ’’گاڈ گفٹڈ ‘‘ کہتے ہیں.
اب
آپ ان تمام چیزوں کو نعمت سمجھ کر استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے باعث رحمت
ہونگی،
اور بنا سوچے سمجھے ان کا استعمال آپ کو زحمت کی طرف لے جائے
گا....


0 Comments