واٹس ایپ نے میسج ریٹنگ کا فیچر متعارف کرادیا۔
نیا فیچر واٹس ایپ صارفین کو مقبول میسجنگ ایپ پر بزنس اکاؤنٹس کے ذریعے بھیجے گئے پیغامات کی درجہ بندی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
ویب بیٹا انفو نے
جمعہ کو اپنی ایک رپورٹ مین بتایا کہ مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے
ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے،جس مین وہ اپنے صارفین کو کاروباری اکاؤنٹس کے ذریعے
بھیجے گئے پیغامات کی درجہ بندی کرنے کے قابل بناتا ہے۔
نیا فیچر صارفین کو بھیجے گئے واٹس
ایپ پیغامات کو "کاروباریوں کو بہتر بنانے میں مدد کرے گا" کیونکہ وہ
ریٹیڈ پیغامات کے لیے عام طور پر تاثرات دیکھ سکیں گے۔
تاہم، یہ خصوصیت ان اکاؤنٹ ہولڈرز کو
اجازت نہیں دیتی جنہوں نے اپنے پیغامات کی درجہ بندی کی۔اس کے علاوہ واٹس ایپ
پیغامات کو نہیں دیکھ سکے گا کیونکہ اس اپ ڈیٹ کےمطابق تمام واٹس ایپ پیغامات
(میسجزز) اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ رہتے ہیں۔
نئی خصوصیت کی حامل ایپ بیٹا ورژن ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے۔
1 Comments
ایسی بات ہے ؟ کیا یہ فیچر انڈیا میں بھی ہو گیا ہے ؟
ReplyDelete