کیا
واٹس ایپ ان ایپ اشتہارات متعارف کروا رہا ہے؟
سماجی رابطے کی میسجنگ
ایپ واٹس ایپ ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ قبل ریلیز ہونے کے بعد سے اشتہارات سے
پاک ہے، لیکن کیا یہ تبدیل ہونے والا ہے؟
حال
ہی میں، یہ رپورٹس آئی ہیں کہ واٹس ایپ آمدنی پیدا کرنے کے لیے ایپ کے اندر
اشتہارات متعارف کرا سکتا ہے۔
تاہم،
WABetaInfo
پلیٹ
فارم جو واٹس ایپ اپ ڈیٹس پر نظر رکھتا ہے، نے اس خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ
ابھی تک ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
WABetaInfo
نے
کہا، "کچھ ویب سائٹس یہ اطلاع دے رہی ہیں کہ
WhatsApp
جلد
ہی ایپ میں اشتہارات متعارف کروا سکتا ہے، لیکن یہ سچ نہیں ہے۔"
"...یہ ایک سادہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہے جو صارفین کو ایپ میں دستیاب
Some websites are reporting that WhatsApp may introduce ads in the app soon, but it's not true: this is a simple status update rolled out to users in order to inform them about the latest news available in the app. 😅 https://t.co/Gmcr5FfjQk
— WABetaInfo (@WABetaInfo) February 16, 2022
0 Comments